٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت
٢۔ اہلبیت علیھم السلام کے محبوں سے محبت
صرف اہلبیت اطہار علیھم لسلام سے محبت و دوستی ہی کافی نہیں ہے بلکہ ان سے محبت کے بعد ان بزرگ ہستیوں سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کرنی چاہئے۔
حضرت پیغمبر اکرمۖ فرماتے ہیں:
''أََحِبُّوْا مَوٰالِیْنٰا مَعَ حُبِّکُمْ لِآلِنٰا''([1])
ہمارے محبوں سے بھی ویسی محبت کرو جیسی محبت ہمارے خاندان سے کرتے ہو۔
کیونکہ ان کے محبوں سے محبت ان سے محبت کا لازمہ ہے۔
ملاحظہ کریں : 2392
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 189524
تمام وزٹر کی تعداد : 123704739
|