دنیا میں زاہدین
دنیا میں زاہدین
دنیا میں کچھ نیک اور متقی حضرات دنیا میں زہد اختیار کرتے ہیں اور دینی امور کی طرف مجذوب نہیں ہوتے ، اگرچہ وہ مال و اولاد کثیر کے مالک ہوں ۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ دونوں یعنی مال و اولاد ان کے امتحان کا ذریعہ ہیں ۔ جیسا کہ خداوند تبارک و تعالیٰ نے فرمایا ہے : ’’إِنَّما أَمْوالُكُمْ وَ أَوْلادُكُمْ فِتْنَةٌ ‘‘ [1] بیشک تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے صرف امتحان کا ذریعہ ہیں ۔ لہذا ان کے دل خدا اور آخرت کی طرف متوجہ ہیں اور وہ دنیا پر فریفتہ و شیفتہ نہیں ہیں تا کہ کہیں یہ ان کے طغیان کا سبب نہ بنے ۔
ملاحظہ کریں : 2437
آج کے وزٹر : 158774
کل کے وزٹر : 217727
تمام وزٹر کی تعداد : 123673988
|