ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
داؤد بن فرقد کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا : ہر مہینہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو کیا اجر و ثواب ملے گا ؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :
له من الثواب (مثل) [1] ثواب مائة ألف شهيد مثل [2] شهداء بدر. [3]
اسے شہدائے بدر کی مانند ہزار شہداء کا اجر دیا جائے گا ۔
ملاحظہ کریں : 1610
آج کے وزٹر : 12251
کل کے وزٹر : 217442
تمام وزٹر کی تعداد : 119191361
|