حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پنجشنبه کے دن کی دعا

پنجشنبه   کے  دن  کی  دعا

اعوذبالله من الشیطان الرجیم

بسم الله الرحمن الرحیم

سید بن طاووس  فرماتے ہیں

پنجشنبہ کے اعمال میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرمۖپر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے  اور اس طرح کہے :

 « اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم »؛

نیز  وہ  فرماتے  ہیں:اگر یہ ذکر سو مرتبہ کہے تو اس کی فضیلت اور زیادہ ہے

« اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم و اهلک عدوّهم من الجن و الانس من الاولین و الآخرین»

اسی  طرح  روایات  میں  وارد  ہوا  ہے  کہ  شب  جمعہ  یہ  ذکر  سو  مرتبہ  پڑھیں.

التماس دعا

منبع: گروه عاشقان علی علیه السلام " مجله مهدویت

کتاب صحیفه مهدیه : 205,206  

 

 

 

 

ملاحظہ کریں : 2735
آج کے وزٹر : 36340
کل کے وزٹر : 160547
تمام وزٹر کی تعداد : 144996185
تمام وزٹر کی تعداد : 99854505