Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
سو بیلین دم دار ستارے

سو بیلین دم دار ستارے

منظومہ شمسی کے گرد سو بیلین دم دار ستاروں سے تشکیل پانے والا وسیع ابر پھیلا ہوا ہے۔ جسے اس کے دریافت کرنے والے ، یان آئو رٹ، کے نام سے ابر آؤرٹ کانام دیا گیاہے ۔خوش قسمتی سے ستاروں کا یہ جھرمٹ ہم سے بہت فاصلے پر واقع ہے۔سورج سے ان کی دوری تین ٹریلین کلومیٹر ہے۔ بالفاظ دیگر ان کا سورج سے فاصلہ زمین کا سورج کے فاصلہ سے بیس ہزار گنا زیادہ ہے۔([1])

 


[1]۔ جہان در ٥٠٠ سال آئندہ:٤٩٤ 

 

    Visit : 9062
    Today’s viewers : 4424
    Yesterday’s viewers : 275404
    Total viewers : 164203561
    Total viewers : 121593473