امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
دنیا بھر کے شیعوں کے اعداد و شمار

دنیا بھر کے شیعوں کے اعداد و شمار

’’ليوفورم‘‘ نامی ادارہ پوری دنیا میں مذہبی اور عوامی مسائل کے میدان میں سرگرم ہے اور دنیا کے مختلف حصوں میں اس کے۲۲۲ سے زائد دفاتر ہیں۔

انہوں نے سنہ ۲۰۱۳ءمیں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا کہ دنیا میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی چار سو ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس ادارے کا مرکزی دفتر لندن کے وسط میں ’’ویسٹ منسٹر‘‘ کے علاقے میں واقع ہے۔ اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے:«اس وقت دنیا بھر میں مجموعی طور پر ایک ارب ۶۰ کروڑ مسلمان آباد ہیں۔ ان میں سے چار سو ملین شیعہ ہیں۔» قابل ذکر بات یہ ہے کہ سو محققین نے تقریباً دس سال تک اس پروجیکٹ پر  کام کرنے کے بعد یہ رپورٹ تیار کی تھی۔ اس رپورٹ کے ایک حصے میں’’لیوفارم‘‘کے مشہور محققین میں سے پروفیسرجیمز کیریہم کہتے ہیں :«اگر سقیفہ کا واقعہ پیش نہ آتا تو  اب دنیا کے ایک ارب ۶۰ کروڑ مسلمانوں میں سب شیعہ ہوتے »۔ [1]

 


[1] ۔ حوالہ كتاب نسل‏ كشى سادات و مسلمانان شيعه: ۵۳.

بازدید : 341
بازديد امروز : 32898
بازديد ديروز : 116876
بازديد کل : 134121054
بازديد کل : 92754664