حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
آٹھواں باب : انتظار

آٹھواں  باب

انتظار

__________________________________________

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

''أَفْضَلُ عِبٰادَةِ الْمُؤْمِنِ اِنْتِظٰارُ فَرَجِ اللّٰہِ  ''

مومن کی سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے (سختی اورغم سے)  نجات کے انتظار میں رہے۔

 

ملاحظہ کریں : 3643
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 203038
تمام وزٹر کی تعداد : 168006580
تمام وزٹر کی تعداد : 123718252