Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
شیعہ ؛ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک سے بنی تسبیح سے بے نیاز نہیں

شیعہ ؛ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک سے بنی تسبیح سے بے نیاز نہیں  

حضرت امام موسی بن جعفر علیهما السلام نے فرمایا :

لاتستغني شيعتنا عن أربع: خمرة يصلّي عليها، وخاتم يتختمّ به، وسواك يستاك به، وسبحة من طين قبر أبي عبدالله ‏عليه السلام فيها ثلاث‏ وثلاثون حبّة متى قلّبها ذاكراً لله، كتب له بكلّ حبّة أربعون حسنة، وإذا قلّبها ساهياً يعبث بها كتب الله له عشرون حسنة

ہمارے شیعہ چار چیزوں سے بے نیاز نہیں ہیں : حصیر کی چھوٹی چٹائی ؛جس پر وہ نماز بجا لائیں ،انگوٹھی ؛جسے وہ  ہاتھ میں پہنیں ، مسواک ؛ جس  کے ساتھ وہ مسواک کریں ، امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک سے بنی ہوئی تسبیح ؛ جس کے تینتیس دانے ہوں ، جب بھی ذکر کرتے وقت اسے پھیرائے تو خداوند متعال ہر دانے کے بدلے چالیسں نیکیاں لکھے گا اور جب ذکر کے بغیر غفلت کے عالم میں اسے پھیرائے  تو خدا اس کے لئے بیس نیکیاں لکھے گا ۔ [1]

 


[1] ۔ بحارالانوار: 101 / 132 ح61.

    Visit : 1242
    Today’s viewers : 187355
    Yesterday’s viewers : 271725
    Total viewers : 172787361
    Total viewers : 126865481