امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
١۔ دقت اور سوچ سے فکر کو سالم کر نا

١۔ دقت اور  سوچ سے فکر کو  سالم کر نا

دقت و تامل ، افکار کی بر رسی ، تصحیح فکر اور فاسد فکر کو ختم کرنے میں مہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ خدا کے مقرب ملک جبرائیل امین پیغمبر اکرم ۖکے لئے مناجات لائے تا کہ وہ امت کے لئے مورد استفادہ قرار پائے ان مناجات میں ہے :

'' والھمتنی رُشدی بتفضلک و اجلیت بالرجاء لک قلبی وازلت خدعة عدوی عن لبّی و صححت با لتامل فکری ''([1])

پرور دگار ا تو نے اپنے فضل سے میری ہدایت کا الہام فرمایا ، تجھ سے امیدواری نے میرے دل کو جلا بخشی اور تامل کے ذریعہ میری فکر کو سالم کیا ۔

 


[1]۔ بحا ر الانوار :ج٩٥ص  ٦٣ ١

 

    دورو ڪريو : 8453
    اج جا مهمان : 155014
    ڪالھ جا مهمان : 247846
    ڪل مهمان : 152524665
    ڪل مهمان : 108010837