امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
عزاداری میں معرفت

عزاداری میں معرفت

ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی  چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔  

بازدید : 182
بازديد امروز : 31127
بازديد ديروز : 93671
بازديد کل : 136193319
بازديد کل : 93947404