ربیع الثانی کی مناسبات
- ۱۔ توابين کا قیام(۶۵ ھ)
- ۴۔ احفاد امام حسن مجتبى علیه السلام میں سے حضرت عبدالعظيم حسنى علیه السلام کی ولادت جو کہ شهر رى میں مدفون ہیں (۱۷۳ ھ)
- ۴۔ غزوه بنى النضير (۴ ھ)
- ۴۔ غزوه غابه (۶ ھ)
- ۸۔ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
- ۸۔ ولادت امام حسن عسكرى علیه السلام (۲۳۲ ھ)
- ۱۰۔شہر قم میں حضرت فاطمه معصومه علیھا السلام کی شہادت (۲٠۱ھ)
- ۱۵۔محمد بن قاسم علوى کا معتصم کے زندان میں قید ہونا (۲۱۹ ھ)
- ۲۲۔شہر قم میں امام تقی علیه السلام کے فرزند کی وفات(۲۹۶ ھ)
- ۳۰۔رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم کی زوجہزينب بنت خزيمه کی وفات(۴ ھ)
ملاحظہ کریں : 1230
آج کے وزٹر : 179328
کل کے وزٹر : 300908
تمام وزٹر کی تعداد : 122069286
|