۱۰ ـ خاک شفاء کھاتے وقت کی دعا
کتاب ’’کامل الزیارات‘‘ میں امام صادق علیه السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا :جب امام مظلوم علیہ السلام کی تربت مقدس اٹھانے کے بعد منہ میں رکھو تو کہو :
أَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْئَلُكَ بِحَقِّ هَذِهِ التُّربَةِ، وَبِحقِّ المَلَكِ الَّذِي قَبَضَهَا، وَالنَّبِيِّ الَّذِي حَصَّنَهَا، وَالْإِمَامِ الَّذِي حَلَّ فِيهَا أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَأَنْ تَجْعَلَ لِي فِيهَا شِفَاءً نَافِعاً، وَرِزقاً وَاسِعاً، وَأَمَاناً مِنْ كُلّ خَوْفٍ وَدَاءٍ.
خدایا ! بیشک میں تجھ سے اس خاک کے حق کے واسطے سے سوال کرتا ہوں اوراس فرشتے کے حق سے جس نے اسے قبض کیا ، اور اس نبی کے حق سے جس نے اس کی حفاظت کی ، اور اس مام کے حق سے جو اس میں اترا کہ (تو) محمد و آل محمد پر درود بھیج اور میرے لئے اس میں نافع شفاء ، واسع رزق اور ہر خوف و درد میں امان قرار دے ۔
بیشک جب بھی یہ دعا پڑھیں تو خدا اسے عافیت اور شفاء عطا فرمائے گا ۔ [1]
بازديد امروز : 17896
بازديد ديروز : 221942
بازديد کل : 123115554
|