Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا

۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا

أَللَّهُمَّ إِنِّي أَخَذْتُهُ مِنْ قَبْرِ وَلِيِّكَ وَابْنِ وَلِيِّكَ، فَاجْعَلْهُ لِي أَمْناً وَحِرْزاً مِمَّا أَخَافُ وَمِمَّا لاَ أَخَافُ.

خدایا ! میں نے تیرے ولی اور تیرے ولی کے بیٹے کی قبر سے یہ تربت اٹھائی ہے  ، پس اسے میرے لئے امن کا باعث اور ان چیزوں کے لئے حفاظت قرار دے جن سے میں ڈرتا ہوں ، یا نہیں ڈرتا ہوں  ۔

نیز روایت ہوا ہے : جس شخص کو بادشاہ یا کسی اور سے خوف ہو ، وہ گھر سے نکلتے وقت یہ عمل انجام دے تو یہ اس کے حرز اور امان کا باعث ہو گا ۔ [1]

 


[1] ۔ الأمان من أخطار الأسفار والأزمان: 47، ونحوه في الصحيفة الصادقيّة: 294.

    Visit : 861
    Today’s viewers : 62595
    Yesterday’s viewers : 281113
    Total viewers : 151336689
    Total viewers : 106277130