الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

 

انتساب

السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء

یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی

ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

نّ فَاطِمةَ صدیْقَة  شَھِیْدَة''

 

    زيارة : 14392
    اليوم : 0
    الامس : 239918
    مجموع الکل للزائرین : 151690747
    مجموع الکل للزائرین : 106986422