الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

 

انتساب

السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء

یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی

ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

نّ فَاطِمةَ صدیْقَة  شَھِیْدَة''

 

    زيارة : 14293
    اليوم : 90303
    الامس : 263717
    مجموع الکل للزائرین : 150830920
    مجموع الکل للزائرین : 105835947