حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

انتساب

اس روح کائنات کے نام

جس پر دونوں جہاں کی بقا کا دارومدار ہے جس کے لئے زبان معصوم گویا ہوئی :

''یَمْلَأُ الْاَرْضَ عَدْلاً وَّ قِسْطاً کَمٰا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَ جَوْراً''

 

 

 

 

 

 

 

 

 

    ملاحظہ کریں : 3326
    آج کے وزٹر : 46595
    کل کے وزٹر : 202063
    تمام وزٹر کی تعداد : 166363126
    تمام وزٹر کی تعداد : 122677612