حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا مقام

قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا مقام

عبد اللہ الطحان نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا :

ما من أحد يوم القيامة الا وهو يتمنى انّه من زوار الحسين، لما يرى ممّا يصنع بزوار الحسين ‏عليه السلام من كرامتهم على اللَّه تعالى.[1]

قیامت کے دن ہر کسی کی یہ آرزو اور تمنا ہو گی کہ وہ حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والوں میں سے ہوتا ، اس لئے کہ وہ حسین علیہ السلام کے زائرین کے ساتھ خداوند متعال کا حسن سلوک دیکھے گا کہ کس طرح سے اس کی تکریم اور عزت افزائی کی گئی ہے ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: ۲۵۸ ح۱، بحار الأنوار : ۱۰۱/ ۷۲ ح۱۷.

 

    ملاحظہ کریں : 2256
    آج کے وزٹر : 101267
    کل کے وزٹر : 300669
    تمام وزٹر کی تعداد : 155097883
    تمام وزٹر کی تعداد : 110869287