ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
داؤد بن فرقد کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا : ہر مہینہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو کیا اجر و ثواب ملے گا ؟
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :
له من الثواب (مثل) [1] ثواب مائة ألف شهيد مثل [2] شهداء بدر. [3]
اسے شہدائے بدر کی مانند ہزار شہداء کا اجر دیا جائے گا ۔
ملاحظہ کریں : 1591
آج کے وزٹر : 36823
کل کے وزٹر : 198351
تمام وزٹر کی تعداد : 118787448
|