الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ادینگتون کی غلطی

ادینگتون کی غلطی

یہ برطانیہ کا مشہور ماہرطبعیات تھا ۔جو ١٩٤٤ء میں فوت ہوا ۔ اس نے گزشتہ صدی کے آغاز اور اپنے جوانی کے عالم میں کہا تھا کہ اسّی بار اسی عدد کو خود اس سے ضرب دینے سے دنیا میں موجود ایٹم کی تعداد حاصل ہو جائے گی۔جس دن اس نے ریاضی کے اس فارمولا کی مدد سے دنیا میں موجودایٹم کی تعداد کا حساب لگایا ،اس وقت منجّمین کا عقیدہ تھا کہ کہکشاؤں کی تعداد تقریباََ ایک ملین کے قریب ہے۔([1])

 


[1] ۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧

 

    زيارة : 8473
    اليوم : 85921
    الامس : 273973
    مجموع الکل للزائرین : 162655924
    مجموع الکل للزائرین : 120221436