پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں
اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن
پاکستان میں ہرسال کتابوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتاہے جن میں مطالب کے اعتبار سے بہترین کتابوں کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔
اس سال کتاب( اسرار موفقیت ) کے اردو ترجمہ (کامیابی کے اسرار ) نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ملاحظہ کریں : 6925
آج کے وزٹر : 221376
کل کے وزٹر : 297409
تمام وزٹر کی تعداد : 121535019
|