یکم ذي الحجه ایک روایت کے مطابق يزيد بن وليد کی ہلاکت
یکم ذي الحجه
ایک روایت کے مطابق يزيد بن وليد کی ہلاکت
اس دن (یکم ذى الحجّه) سن 126 کو يزيد بن الوليد بن عبدالملك دمش میں ہلاک ہوا اور اس کی خلافت کی مدت پانچ مہینہ تھی اور وہ اپنی خلافت کے ددوران عمر بن عبدالعزيز کی راہ پر ہی چلتا رہا۔ اپنے مواجب کو ناقص و کم کرنے کی وجہ سے اسے «ناقص» کہا جاتا تھا (1)
1) وقايع الأيّام: 109.
منبع: معاويه ج ... ص ..
ملاحظہ کریں : 1300
آج کے وزٹر : 67757
کل کے وزٹر : 235629
تمام وزٹر کی تعداد : 125952646
|