حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس کا اشتباہ

پوزیدونیوس ایک فلسفی تھا جو سو سال قبل مسیح میں مغربی اسپین میں ایک گروہ کی قیادت کرتا تھا ۔ وہ یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ غروب کے وقت جب بھی سورج بحر اوقیانوس میں غروب ہوتا ہے تو کیا اس میں ''فیش'' کی آواز پیدا ہوتی ہے۔([1])

 


[1] ۔ جھان در  ٥٠٠سال آیندہ:٢٤٠ 

 

    ملاحظہ کریں : 7677
    آج کے وزٹر : 204883
    کل کے وزٹر : 226086
    تمام وزٹر کی تعداد : 147526124
    تمام وزٹر کی تعداد : 101121395