الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز

۱۴ ـ سوموار کے دن کی نماز

يَا حَسَنَ التَّقْدِيرِ، يَا لَطِيفَ التَّدْبِيرِ، يَا مَنْ لاَ يَحْتَاجُ إِلَى تَفْسِيرٍ، يَاحَنَّانُ يَا مَنَّانُ، صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَافْعَلْ بِي مَا أَنْتَ أَهْلُهُ فَإِنَّكَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الرَّحْمَةِ، وَوَلِيُ الرِّضْوَانِ وَالْمَغْفِرَةِ.[1]

اے نیک مقدر کرنے والے ، اے دقیق تدبیر کرنے والے ، اے وہ ذات جو شرح و تفسیر کی محتاج نہیں ، اے بہت زیادہ  مہربان ، اے بہت زیادہ بخشنے والے اور احسان کرنے والے ، محمد و آل محمد پر درود بھیج ، اور میرے لئے اس طرح سے انجام دے کہ جس کا تو اہل ہے ، بیشک تو بچانے والا  اور رحم کرنے والا ہے ، اور رضوان و مغفرت تیرے ہاتھ میں ہی ہے ۔  



[1] ۔  بحارالأنوار: ۹۰/۲۹۴.

 

    زيارة : 1729
    اليوم : 0
    الامس : 225589
    مجموع الکل للزائرین : 168051660
    مجموع الکل للزائرین : 123740803