حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن

پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں

اسرار موفقیت  کی تیسری پوزیشن

  پاکستان  میں ہرسال  کتابوں  کے  مقابلوں  کا  انعقاد  کیا  جاتاہے  جن  میں  مطالب  کے  اعتبار  سے  بہترین  کتابوں  کا  انتخاب  کیا   جاتا  ہے  ۔

اس  سال  کتاب(  اسرار موفقیت ) کے  اردو  ترجمہ  (کامیابی  کے  اسرار  ) نے  تیسری  پوزیشن  حاصل  کی  ہے۔

 

 

 

ملاحظہ کریں : 7140
آج کے وزٹر : 148294
کل کے وزٹر : 226802
تمام وزٹر کی تعداد : 167018889
تمام وزٹر کی تعداد : 123006112