(۳) پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی علی علیہ السلام کو وصیت
(۳)
پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی علی علیہ السلام کو وصیت
جن موضوعات کے بارے میں رسول خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے اس حال میں على عليه السلام کو وصیت فرمائی ان میں سے ایک یہ ہے:
إذا أنا متُّ فغسّلني وكفّني وحنّطني ، ثمّ أجلسني فسل عمّا بدا لك واكتب .
جب میں وفات پا جاؤں تو مجھے غسل دینا ، کفن دینا، اور حنوط کرنا۔ اس کے بعد مجھے بٹھانا اور اس دوران تمہارے لئے جو کچھ آشکار ہو گا وہ پوچھنا اور اسے لکھنا .(1)
(1) اثبات الوصية: 122.
منبع: کتاب فضائل اهل بیت علیهم السلام کے بحر بیکراں
سے ایک ناچیز قطرہ :ج 2 ص 95 ح 746
بازدید : 753








