حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
دو سو پچاس بیلین سورج

دو سو پچاس بیلین سورج

کہکشاں  کے نطام میں دو سو پچاس بیلین سورج موجود ہیں اگر اسے طے کرنا چاہیں تو اس کی لمبائی کو ایک بیلین کلو میٹر فی گھنٹہ کی سرعت سے طے کرنے کی صورت میںبھی ایک لاکھ سال درکار ہوں گے۔([1])

 


[1]۔ جہان در ٥٠٠ سال آئندہ:٥٢٠

 

    ملاحظہ کریں : 8741
    آج کے وزٹر : 108952
    کل کے وزٹر : 309429
    تمام وزٹر کی تعداد : 157937941
    تمام وزٹر کی تعداد : 116573656