حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۲ ۔ ہر روز صبح اور ظہرکی نماز کے بعدحضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعا

(١٢)

 ہر روز صبح اور ظہرکی نماز کے بعدحضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لئے دعا 

  حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :

جو بھی روزجمعہ اور ہر دن صبح اور ظہرکی نماز کے بعدیہ ذکر کہے:

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ .

پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کوجلد کشائش عطا فرما۔

تو وہ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کو درک کئے  بغیرنہیں مرے گا ۔[1]

 

 

 

[1] ۔ مصباح المتہجد:٣٦٨ ،بحار الأنوار: ٨٦ /۷۷اور  ۸۹/۳۶۳،الصحیفة الصادقیة:١٦٩میں وارد ہواہے کہ اس صلوات کو سومرتبہ پڑھیں .

    ملاحظہ کریں : 204
    آج کے وزٹر : 132339
    کل کے وزٹر : 180834
    تمام وزٹر کی تعداد : 141911050
    تمام وزٹر کی تعداد : 97825046