۷ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا
(٧)
حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور
کے لئے نماز صبح کے بعد کی دوسری دعا
’’منہاج العارفین‘‘میں ذکر ہوا ہے:یہ مستحب ہے کہ نماز ی صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ کہے:
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ.[1]
پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کوجلد گشائش عطا فرما۔
[1] ۔ منهاج العارفين : ۱۰۸ .
ملاحظہ کریں : 591
آج کے وزٹر : 154336
کل کے وزٹر : 202063
تمام وزٹر کی تعداد : 122785354
|