ایک سال کے دوران نیمۂ شعبان ، عید فطر اور عرفہ کی رات زیارت کرنے کی فضیلت
ایک سال کے دوران نیمۂ شعبان ، عید فطر
اور عرفہ کی رات زیارت کرنے کی فضیلت
شیخ مفید رحمه الله نے اپنی کتاب’’ مزار‘‘ میں یونس بن ظبیان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا : امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :
’’من زار الحسين بن علي عليهما السلام ليلة النصف من شعبان، وليلة الفطر، وليلة عرفة في سنة واحدة، كتب الله له ألف حجّة مبرورة، وألف عمرة متقبّلة، وقُضيت له ألف حاجة من حوائج الدّنيا والآخرة. ‘‘ [1]
جو شخص ایک سال کے دورا ن نیمۂ شعبان کی رات ، عید فطر کی رات اور عرفہ کی رات امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے تو خداوند متعال اس کے لئے ہزار مقبول حج اور ہزار عمرے لکھے گا ، اور اس کی ہزار دنیوی و اخروی حاجتوں کو پورا فرمائے گا ۔
ملاحظہ کریں : 885
آج کے وزٹر : 167748
کل کے وزٹر : 202063
تمام وزٹر کی تعداد : 122798766
|