حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲ ۔ زیارت کے آثار پر توجہ

۲ ۔ زیارت کے آثار پر  توجہ

زیارت کے چار ارکان میں سے دوسرے رکن کو ذکر کرنے سے پہلے ہم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے اہل آسمان کے اشتیاق کے بارے میں ایک روایت ذکر کرتے ہیں :

 

    ملاحظہ کریں : 2427
    آج کے وزٹر : 131698
    کل کے وزٹر : 202063
    تمام وزٹر کی تعداد : 166533160
    تمام وزٹر کی تعداد : 122762716