حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۲۸ ذیحجه) واقعه حرّه عبدالله بن حنظله کی سربراہی میں مدینہ کے لوگوں کا قیام اور مسلم بن عقبہ کی قیادت میں یزید کے سپاہیوں کا انہیں قتل و غارت کرنا (۶۳ ہجری)

واقعه حرّه کے بارے میں کچھ مطالب

**************************

۲۸ذی الحجه،واقعه حرّه :عبدالله بن حنظله کی سربراہی میں مدینہ کے لوگوں کا قیام اور مسلم بن عقبہ کی قیادت میں یزید کے سپاہیوں کا انہیں قتل و غارت کرنا (۶۳ ہجری)

**************************

(1) واقعه حرّه :عبدالله بن حنظله کی سربراہی میں مدینہ کے لوگوں کا قیام اور مسلم بن عقبہ کی قیادت میں یزید کے سپاہیوں کا انہیں قتل و غارت کرنا (۶۳ ہجری)

(2) یزید اور واقعه حرّه

 

ملاحظہ کریں : 37
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 154373
تمام وزٹر کی تعداد : 143919720
تمام وزٹر کی تعداد : 99315970