۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز
۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز
ابن عبّاس کہتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص عاشور کی رات آخر شب چار رکعت نماز پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں دس دس مرتبہ سورۀ «حمد» ، «آیت الکرسی»، سورۀ توحید «قل هو الله أحد» ، سورۂ فلق «قل أعوذ برب الفلق» اور سورۂ ناس «قل أعوذ برب الناس» پڑھے اور نمازکے سلام کے بعد سو مرتبه سورۀ توحید «قل هو الله أحد» پڑھے تو خداوند متعال اس کے لئے جنت میں نور سے ایک کروڑ شهر بنائے گا ۔[1]
ملاحظہ کریں : 1556
آج کے وزٹر : 186357
کل کے وزٹر : 196828
تمام وزٹر کی تعداد : 112455712
|