۱۳ ـ امام حسین علیہ السلام کا کثرت سے کیا جانے والا ذکر
۱۳ ـ امام حسین علیہ السلام کا کثرت سے کیا جانے والا ذکر
امام حسین علیہ السلام یہ ذکر کثرت سے کیا کرتے تھے :
بِسْمِ الله وَبِالله، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولُ الله.
خدا کے نام سے ، اور خدا کی مدد سے ، اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے آئین پر ۔
اور یہ ذکر بھی کثرت سے کرتے تھے :
لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِالله.[1]
خدا کے سوا کوئی طاقت و قوت نہیں ہے ۔
بازدید : 1347
بازديد امروز : 110139
بازديد ديروز : 300908
بازديد کل : 122000095
|