حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲۰ ـ راهِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

۲۰ ـ راهِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

یہ چار رکعت نماز ہے جو دو دو رکعت کر کے احسن رکوع و سجود کے ساتھ پڑھی جائے ۔  اس کی پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ  کافرون «قل یا أيّها الکافرون»، دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ  توحید «قل هو الله أحد» ، تیسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد  سورۀ «احزاب» اور چوتھی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۀ «منافقون» پڑھیں ، یا آپ کے لئے جو سورۂ پڑھنا بھی ممکن ہو ، وہی پڑھیں ۔ پھر نماز کا سلام پڑھنے کے بعد امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی طرف رخ کر کے زیارت پڑھیں ۔ابن فہد نے اپنی کتاب موجز میں بھی یہی کہا ہے ۔[1]



[1] بلد الأمین: 236.

 

    ملاحظہ کریں : 1444
    آج کے وزٹر : 9560
    کل کے وزٹر : 154979
    تمام وزٹر کی تعداد : 142304364
    تمام وزٹر کی تعداد : 98177207