الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
ادینگتون کی غلطی

ادینگتون کی غلطی

یہ برطانیہ کا مشہور ماہرطبعیات تھا ۔جو ١٩٤٤ء میں فوت ہوا ۔ اس نے گزشتہ صدی کے آغاز اور اپنے جوانی کے عالم میں کہا تھا کہ اسّی بار اسی عدد کو خود اس سے ضرب دینے سے دنیا میں موجود ایٹم کی تعداد حاصل ہو جائے گی۔جس دن اس نے ریاضی کے اس فارمولا کی مدد سے دنیا میں موجودایٹم کی تعداد کا حساب لگایا ،اس وقت منجّمین کا عقیدہ تھا کہ کہکشاؤں کی تعداد تقریباََ ایک ملین کے قریب ہے۔([1])

 


[1] ۔ مغز متفکر جھان شیعہ:٣٦٧

 

    زيارة : 8729
    اليوم : 3640
    الامس : 221942
    مجموع الکل للزائرین : 167173431
    مجموع الکل للزائرین : 123087040