Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
٢۔ حس لامسہ

٢۔ حس لامسہ

ہمیں معلوم ہے کہ انسان کے بدن کے اطراف کو کچھ دائروں نے احاطہ کیا ہوا ہے کہ جن کے رنگ اور کیفیت سے کسی شخص کے اعمال و رفتار سے آگاہ ہوا جاسکتا ہے۔

جو انسان کے گرد ان دائروں اور ان کی انواع و اقسام کی پہچان رکھتا ہو،وہ مدمقابل کی شخصیت سے آگاہ ہوسکتا ہے اور وہ اس کے بارے میں جان سکتا ہے کہ وہ کیسا شخص ہے۔

انسان کے اطراف ِ بدن میںان دائروں کا مرکز زیادہ تر ہاتھ ہوتا ہے۔اسی وجہ سے بعض افراددوسرے سے ہاتھ ملاکر اور اس سے لمس کر کے اس کے افکار بتا سکتے ہیں اور اس کے حالات سے بھی باخبر ہوجاتے ہیں۔اس بناء پر حس شامہ بھی علم و آگاہی کے بہت مؤثر اسباب ہیں۔

بعض افراد دوسرے کا لباس اور اس کی زیرِ استعمال کسی چیز کو پکڑ کر اس کی شخصیت اور اس کی نفسیات و حالات کی خبر د سکتے ہیں۔مختلف کتابوں میں ایسے بہت سے واقعات لکھے گئے ہیں۔

 

 

    Mengunjungi : 7958
    Pengunjung hari ini : 58811
    Total Pengunjung : 293667
    Total Pengunjung : 146229008
    Total Pengunjung : 100472424