حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

۱۶ ـ شب عاشورا میں نماز

ابن عبّاس کہتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جو شخص عاشور کی رات آخر شب چار رکعت نماز پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں دس دس مرتبہ سورۀ «حمد» ، «آیت الکرسی»، سورۀ توحید «قل هو الله أحد» ، سورۂ  فلق «قل أعوذ برب الفلق» اور سورۂ ناس «قل أعوذ برب الناس»  پڑھے اور نمازکے سلام کے بعد سو  مرتبه سورۀ  توحید «قل هو الله أحد» پڑھے تو خداوند  متعال اس کے لئے جنت میں نور سے ایک کروڑ شهر بنائے گا ۔[1]



[1] الاقبال: 29.

 

    ملاحظہ کریں : 1532
    آج کے وزٹر : 16150
    کل کے وزٹر : 255839
    تمام وزٹر کی تعداد : 151754844
    تمام وزٹر کی تعداد : 107082404