حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزاء،صدیقہ و طاہرہ، راضیہ و مرضیہ سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ  اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔

    ملاحظہ کریں : 307
    آج کے وزٹر : 150176
    کل کے وزٹر : 276813
    تمام وزٹر کی تعداد : 146964851
    تمام وزٹر کی تعداد : 100840603