حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟

غنی و فقیر کے لئے زیادہ سے زیادہ  کتنی مدت تک

 امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنا جائز ہے؟

ابو ایوب نے امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :

حقّ على الغني أن يأتي قبر الحسين‏ عليه السلام في السنة مرّتين، وحقّ على الفقير أن يأتيه ‏في السنة مرّة. [1]

غنی پر لازم ہے کہ وہ سال میں دو مرتبہ اور فقیر ایک مرتبہ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کے لئے جائے ۔

 


[1] ۔ کامل الزیارات : ۴۹۰ ح ۱ .

 

    ملاحظہ کریں : 1934
    آج کے وزٹر : 152567
    کل کے وزٹر : 242836
    تمام وزٹر کی تعداد : 169788673
    تمام وزٹر کی تعداد : 125006438