حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر ہونا

۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر  ہونا

اس سوال کے جواب میں کہنا چاہئے :

مذکورہ موارد امام حسین علیہ السلام کے منظور نظر ہونے کے لحاظ سے مؤثر ہیں ، لیکن کلی طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ مجالس عزا کی تیں قسمیں ہیں ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے منعقد ہونے والی تمام مجالس پر آپ کی  خاص نظر ہوتی ہے ۔

ملاحظہ کریں : 764
آج کے وزٹر : 146764
کل کے وزٹر : 275404
تمام وزٹر کی تعداد : 164486062
تمام وزٹر کی تعداد : 121735816