حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں اسرار موفقیت کی تیسری پوزیشن

پاکستان میں کتابوں کے مقابلوں میں

اسرار موفقیت  کی تیسری پوزیشن

  پاکستان  میں ہرسال  کتابوں  کے  مقابلوں  کا  انعقاد  کیا  جاتاہے  جن  میں  مطالب  کے  اعتبار  سے  بہترین  کتابوں  کا  انتخاب  کیا   جاتا  ہے  ۔

اس  سال  کتاب(  اسرار موفقیت ) کے  اردو  ترجمہ  (کامیابی  کے  اسرار  ) نے  تیسری  پوزیشن  حاصل  کی  ہے۔

 

 

 

ملاحظہ کریں : 6217
آج کے وزٹر : 102946
کل کے وزٹر : 263717
تمام وزٹر کی تعداد : 150856156
تمام وزٹر کی تعداد : 105848584