امام صادق عليه السلام : جيڪڏهن مان هن کي ڏسان ته (امام مهدي عليه السلام) ان جي پوري زندگي خدمت ڪيان هان.
۷ ۔ سورۂ أعلی

(۷)

سورهٔ أعلی

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى (1) اَلَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى (2) وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى (3) وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى (4) فَجَعَلَهُ غُثَآءً أَحْوَى (5) سَنُقْرِئُكَ فَلاَ تَنْسَى إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَى (6) وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى  (7)  فَذَكِّرْ إِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرَى (8)  سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى (9) وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى (10) اَلَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى (11) ثُمَّ لاَ يَمُوتُ فِيهَا وَلاَ يَحْيَى (12) قَدْ أَفْلَحَ‏ مَنْ تَزَكَّى (13) وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى (14) بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا (15) وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى (16) إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَى (17) صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ ‏وَمُوسَى (18)

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے

اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو lجس نے پیدا کیا ہے اور درست بنایا ہے l جس نے تقدیر معین کی ہے اور پھر ہدایت دی ہے l جس نے چارہ بنایا ہے l پھر اسے خشک کرکے سیاہ رنگ کا کوڑا بنادیاہے l ہم عنقریب تمہیں اس طرح پڑھائیں گے کہ بھول نہ سکوگے l مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے l اور ہم تم کو آسان راستہ کی توفیق دیں گےl لہذا لوگوں کوسمجھا اگر سمجھانے کا فائدہ ہو l عنقریب خوف خدا رکھنے والا سمجھ جائے گا l اور بدبخت اس سے کنارہ کشی کرے گا l جو بہت بڑی آگ میں جلنے والا ہے l پھر نہ اس میں زندگی ہے نہ موت l بے شک پاکیزہ رہنے والا کامیاب ہوگیا l جس نے اپنے رب کے نام کی تسبیح کی اور پھر نماز پڑھی l لیکن تم لوگ زندگانی دنیا کو مقدم رکھتے ہو l جب کہ آخرت بہتر اور ہمیشہ رہنے والی ہے lیہ بات تمام پہلے صحیفوں میں بھی موجود ہے l ابراہیم علیہ السلام کے صحیفوں میں بھی اور موسی علیہ السلام کے صحیفوں میں بھیl

    دورو ڪريو : 971
    اج جا مهمان : 24275
    ڪالھ جا مهمان : 226802
    ڪل مهمان : 166771775
    ڪل مهمان : 122882093