امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ

تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ

مرحوم علامه مجلسی قدّس سرّه نے کتاب بحار الأنوار میں نقل کیا ہے : ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام سے برص کی شکایت کی ۔ امام صادق علیہ السلام نے اس سے فرمایا :

تھوڑی سی مقدار میں امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک لو اور اسے آسمان کے پانی  کے ساتھ ملا کر پی لو ۔

اس شخص نے امام صادق علیہ السلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق  عمل کیا تو اس کے برص کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ۔ [1]

 


[1] ۔ بحار الأنوار: 95 / 80 ح ۵ ۔

    بازدید : 845
    بازديد امروز : 133946
    بازديد ديروز : 180834
    بازديد کل : 141914264
    بازديد کل : 97826653