۶ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دعا
(٦)
حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور
کے لئے نماز صبح کے بعد کی دعا
شیخ بہائی نماز صبح کی تعقیبات میں بیان فرماتے ہیں:اپنی داڑھی کو دائیں ہاتھ سے پکڑ یں اور بائیں ہاتھ کی ہتھیلی آسمان کی طرف اٹھائیں اور ساتھ مرتبہ کہیں:
یٰا رَبِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ.[1]
اے محمد اور آل محمد کے پروردگار !محمد و آل محمد پر درود بھیج اور محمد و آل محمد کو جلد گشائش عطا فرما۔
ملاحظہ کریں : 564
آج کے وزٹر : 135956
کل کے وزٹر : 202063
تمام وزٹر کی تعداد : 122766973
|