حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
ساتواں باب : اہل تقویٰ کی صحبت

ساتواں باب

اہل تقویٰ کی صحبت

----------------------------------------------------------

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

''  اکثر  الصّلاح و الصّواب فی صحبة اولی النہیٰ والا لباب ''

اکثر و بیشتر اصلاح اور درستی صاحبان عقل و خرد کی صحبت میں ہے ۔ ۔

 

ملاحظہ کریں : 12916
آج کے وزٹر : 55535
کل کے وزٹر : 164708
تمام وزٹر کی تعداد : 139397537
تمام وزٹر کی تعداد : 95944607