الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

 

انتساب

السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء

یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی

ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

نّ فَاطِمةَ صدیْقَة  شَھِیْدَة''

 

    زيارة : 14599
    اليوم : 31849
    الامس : 261409
    مجموع الکل للزائرین : 153333127
    مجموع الکل للزائرین : 108936166