عزاداری میں معرفت
عزاداری میں معرفت
ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔
بازدید : 823
بازديد امروز : 164231
بازديد ديروز : 202063
بازديد کل : 122795247
|