کتاب (دولت کریمہ امام زمان ارواحنا فداہ ) کا عربی زبان میں ترجمہ
کتاب (دولت کریمہ امام زمان ارواحنا فداہ )
کا عربی زبان میں ترجمہ
کتاب دولت کریمہ امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف (امام مہدی ارواحنا فداہ کی آفاقی حکومت) اب تک پانچ مرتبہ چاپ ہو چکی ہے اور اب عربی زبان میں ترجمہ ہو کر بھی چاپ ہو گئی ہے۔
یہ کتاب(دولہ الامام المھدی ارواحنا فداہ)محترم مترجم جناب ضیاء الزھاوی کے توسط سے عربی زبان میں ترجمہ ہوئی ہے اور الماس پرنٹرز کے توسط سے پندرہ شعبان ۱۴۳۲ ہجری کو چاپ ہوئی ہے جس کے صفحات ۲۸۸ اور سائز وزیری ہے۔
PDFقابل ذکر ہے کہ اس کتاب کا متن اور
فائل المنجی ویب سائٹ میں موجود ہے اس کتاب کے مطالعہ اور ڈاونلوڈ کے لئے ویب سائٹ میں عربی حصہ کی طرف رجوع فرمائیں۔
محترم مراجعین ان کتابوں کے حصول کے لئے درج ذیل مراکز کی طرف رجوع فرمائیں:
۱۔الماس پرنٹرز:۰۰۹۸۹۱۲۱۵۳۹۹۷۹۔۰۰۹۸۹۱۲۲۵۱۰۳۵۸
۲۔کربلا معلی:منشورات مکتبہ دارالھدی:۰۰۹٦۴۷۸۱۱۴۴٦۹۹۴۔ ۰۰۹٦۴۷۸۰۱۰۲۰۷٦۸
۳۔ اسی طرح ویب سائٹ میں کتابوں کے حصول کے لئے آڈر بک کروانے کے حصہ کی طرف بھی رجوع فر ما کر کتابوں کے حصول کی درخواست کر سکتے ہیں۔
ملاحظہ کریں : 3339
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 206344
تمام وزٹر کی تعداد : 123721562
|