حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
١۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے پنجشنبہ کے دن کی دعا

(١)

 امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف

کے ظہور کے لئے پنجشنبہ  کے دن کی  دعا 

سید بن طاؤوس  لکھتے ہیں :

پنجشنبہ کے اعمال وو ظائف میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے  اور اس طرح کہے :

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، َوعَجِّلْ فَرَجَہُمْ. [1]

پروردگارا!محمد و آل محمد پر درود بھیج اور ان کی  راحت و گشائش میں تعجیل فرما۔

 

 

[1] ۔ جمال الاسبوع:١٢١.

    ملاحظہ کریں : 396
    آج کے وزٹر : 159827
    کل کے وزٹر : 255839
    تمام وزٹر کی تعداد : 152041479
    تمام وزٹر کی تعداد : 107369761