حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۸ ـ شب عاشورا میں چار رکعت نماز پڑھنا

۱۸ ـ شب عاشورا میں چار رکعت نماز پڑھنا

ایک اور  روایت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : شب عاشورا چاررکعت نماز پڑھیں کہ جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۀ حمد  اور پچاس مرتبہ سورۀ توحید «قل هو الله أحد» پڑھیں ۔ اورچوتھی رکعت کے سلام کے بعد بہت زیادہ  ذکر  خدا کریں  اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آل رسول  علیہم السلام پر درور بھیجیں اور جتنا ہو سکے ان کے دشمنوں پر لعنت کریں۔[1]

 


[1] اقبال الاعمال: 30.

 

    ملاحظہ کریں : 1544
    آج کے وزٹر : 175014
    کل کے وزٹر : 255839
    تمام وزٹر کی تعداد : 152071785
    تمام وزٹر کی تعداد : 107400132